Kebab Chutney Ke Sath Recipe in Urdu

Kebab Chutney Ke Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kebab Chutney Ke Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kebab Chutney Ke Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

10013

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noor Afshan from Karachi
کباب چٹنی کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. بون لیس مرغی : ١ کلو
  2. دھنیا پودینہ : ١ ١ گڈی
  3. کالی مرچ پسی ہوی : آ دھی چمچہ
  4. زیرہ پاوڈر : آدھی چمچ
  5. ہری مرچ : ١٠ عدد
  6. نمک : حسب ضرورت
  7. کٹی ہوی لال مرچ : ١ چمچ
  8. سفید سرکہ : ٢ کھانے کے چمچ
  9. انڈے : ٢ عدد
  10. ڈبل روٹی کا چورا : ٣ کھا نے کے چمچ
  11. چٹنی کے لیے
  12. املی : آدھا پاؤ
  13. چنی : آدھا پاؤ
  14. نمک تھوڑا سا
  15. کٹی ہوئی لال مرچ : ١ کھانے کا چمچ
  16. املی کو پانی میں ١ گھنٹے رکھ کر گودا نکال لیں اور چھا ن لیں دے ہوے تمام اجزا کو چھنے ہوے املی کے پانی میں ڈال کر ابال لیں گاڑھا یو جانے پر ایک برتن میں نکال لیں
METHOD
  • ماغی کے گوشت میں آدھی آدھی گڈی دھنیا پودینہ کاٹ کر ڈال دیں- پھر٥ عدد ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں- ان تمام اجزا کو بلینڈر میں بلینڈ کر لیں- اب اسے سل پر پیس لیں- پھر اس میں کٹی ہوی لال مرچ سرکہ نمک ٥ عدد باریک کٹی ہوی ہری مرچ دھنیا پودینہ باریک کٹا ہوا کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ہاتھوں سے مکس کریں اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں- اب اس میں انڈا مکس کریں اور ہتھیلی پر رکھ کر پیڑے بنا لیں- اایک انگلی کی مدد سے درمیان مع سوراخ کریں اور ڈبل روٹی کے چورے میں لگا کر توے پر تل لیں- ہلکا براون ہونے پر نکال لیں اور چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں-
Reviews & Discussions

I really don’t know how to cook so therefore, I have to rely on good recipes online. I have recently discovered this Kebab Chutney Ke Sath recipe and it looks tempting and yummy to me. Will give it a try for sure.

  • Ramsha, Karachi
  • Thu 02 Feb, 2017

very teasty

  • zamam, karachi
  • Tue 31 Jul, 2012