Kalao Discroll Roll Recipe in Urdu

Kalao Discroll Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kalao Discroll Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kalao Discroll Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7908

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nazish from Pishawar
کلاؤ ڈسکرول رول (INGREDIENTS)
  1. انڈے چار عدد
  2. میدہ ایک پیالی
  3. نمک چمچہ
  4. پانی پیالی
  5. تیل تین کھانے کے چمچے
  6. قیمہ دو پیالی(ابلا ہوا)
  7. میدہ ایک چائے کا چمچہ
  8. (ا)نمک ایک چائے کا چمچہ
  9. چینی ایک چائے کا چمچہ
  10. سرکہ ایک چائے کا چمچہ
  11. ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  12. پیاز ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  13. (ب) گاجر (چھوٹی) ایک (باریک اور لمبے ٹکڑے کاٹ لیں)
  14. پالک چار باریک ڈنڈیاں اور پتے
  15. (ج) میدہ ایک کھانے کا چمچہ
  16. پانی دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • تین انڈوں میں نمک، میدہ اور پانی ملا کر پھینٹ لیں۔ فرائنگ پین ہلکا سا چکنا کر یں اور اس میں ، ہلکی آنچ پر اس آمیزے کی بڑی سی ٹکیابنا لیں۔ پالک اور گاجر علیحدہ علیحدہ ابا ل لیں۔ اب تیل گرم کر کے قیمہ بھون لیں۔ سرخ ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔ ایک انڈا پھینٹ کر قیمے میں ملائیں۔ ایک چمچہ میدہ بھی چھڑک دیں۔ پھر اس میں الف حصے کی تمام چیزیں ڈال کر بھون لیں۔ اس کے بعد اس کے چار حصے کر لیں۔ انڈے کی ٹکیا پر قیمے کی تہ لگائیں۔ ایک طرف پالک کی ڈنڈی رکھیں اور دوسری طرف گاجر رکھ کر رول کر لیں۔ ج حصے کو گھول لیں اور اس آمیزے سے رول کے درمیان کا حصہ جوڑ دیں۔ تمام رول اس طرح بنائیں۔ پھر ململ کے ٹکڑوں میں ان رولوں کو لپیٹ دیں۔ ایک برتن میں پانی گرم کر یں۔ اس کے اوپر چھلنی رکھیں۔ چھلنی میں یہ رول، کپڑے سمیت رکھ کر ، 20منٹ تیز بھاپ میں پکائیں۔ 20منٹ بعد اتا رلیں۔ کپڑا ، احتیاط سے، اتار کر رول کو ٹھنڈا کر یں اور چھری سے ٹکڑے کاٹ لیں۔
Reviews & Discussions