Irani Qorma Recipe in Urdu

Irani Qorma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Irani Qorma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Irani Qorma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Irani Qorma Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

11827

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran from Karachi
ایرانی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. گوشت کلو
  2. ثابت لال مرچیں 3عدد(کوٹ لیں)
  3. سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  4. دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  5. لونگ تین عدد
  6. پیاز(سلائس کاٹ لیں) ایک عدد
  7. ادرک(چوپ کر لیں) ایک انچ کا ٹکڑا
  8. لہسن کے جوے دو عدد(چوپ کر لیں)
  9. کشمش دو کھانے کے چمچے
  10. بادام دو کھانے کے چمچے
  11. پستہ دو کھانے کے چمچے
  12. لیموں(رس نکال لیں) دو عدد
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. شکر ایک کھانے کا چمچہ
  15. گھی حسب ضرورت
METHOD
  • گوشت کو دھو کر خشک کر لیں اور اس میں لیموں کا رس ڈال دیں اور نمک لگا کر دو گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ ایک پتیلی میں 4کھانے کے چمچے گھی گرم کر یں اس میں پیاز، دار چینی، لونگ اور لال مرچیں ڈال کر چمچہ چلائیں۔ پیاز کی رنگت سنہری ہو جائے تو اس میں گوشت، ادرک اور لہسن ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اس کے بعد اس میں شکر اور اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے۔ ڈھکن اچھی طرح سے بند کر کے دھیمی آنچ پر پکائیں، گوشت گلنے سے تھوڑی دیر پہلے اس میں کشمش، بادام اور پستہ ڈال کر پکائیں۔ جب گوشت گل جائے تو اتار لیں۔ سلاد اور چاولوں کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking on Eid is truly hectic. Especially when you don’t know so many good dishes. I liked this irani qorma recipe that looks easy to make and all the ingredients are available in market. I will do my grocery shopping soon and will make it on Eid. Thanks for sharing.

  • Affra, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016