Indonesian Nasi Goreng Rice

Indonesian Nasi Goreng Rice is regarded among the popular dishes. Read the complete Indonesian Nasi Goreng Rice with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Indonesian Nasi Goreng Rice from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

551

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

najma from khi
انڈونیشین ناسی گورینگ رائس (INGREDIENTS)
  1. اُبلے چاول چار کپ
  2. بون لیس چکن بریسٹ ایک کپ
  3. آملیٹ کے لیے انڈے دو عدد
  4. مشروم (سلائس) آٹھ عدد
  5. جھینگے پندرہ عدد
  6. تیل ایک چوتھائی کپ
  7. کٹی ہری پیاز آدھا کپ
  8. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  9. کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  10. نمک ایک چائے کا چمچ
  11. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  12. کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  13. کیچپ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن بریسٹ کے سلائس ڈال کر پانچ منٹ پکا لیں۔
  • اب اس میں مشروم، جھینگے، نمک، کری پاؤڈر، کیچپ، سویا سوس، کٹی ہری پیاز اور اُبلے چاول شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • آخر میں اس میں کٹا ہرا دھنیا ڈال کر پلیٹ میں نکال لیں۔
  • پھر اسے آملیٹ کٹ سے گارنش کر دیں۔
Reviews & Discussions