gurde or sabzi ka soup

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

2222
5036 Views
Submited by Anum from Islamabad
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

گردے اور سبزی کا سوپ

بکری کے گردے چار عدد
 بکرے کا گوشت ایک پیالی (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
 پیاز چار (کاٹ لیں)
 لہسن چھ جوئے(کاٹ لیں)
 ادرک ایک ٹکڑا(کاٹ لیں)
 شلجم ایک ، درمیانہ (کاٹ لیں)
 گاجر ایک (کاٹ لیں)
 مٹر کے دانے پیالی(ابال لیں)
 مکھن دو کھانے کے چمچے
 نمک چائے کا چمچہ
 کالی مرچ چائے کا چمچہ
 کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
 پانی 8پیالی

METHOD ترکیب

پانی میں گردے ڈال کر ابلنے رکھ دیں۔ اس میں لہسن، پیاز، بکری کا گوشت او ر ادرک ملا دیں۔ آدھ گھنٹے بعد شلجم ، مٹر ، گاجر اور نمک مرچ ملا دیں۔ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ مکھن میں کارن فلور بھون کر سوپ میں ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد اتار لیں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on gurde or sabzi ka soup

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB