Gujrati Aloo Recipe in Urdu

Gujrati Aloo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gujrati Aloo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gujrati Aloo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6297

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Samra from Karachi
گجراتی آلو ۔ (INGREDIENTS)
  1. آلو ( ہاف بوائل ) آدھا کلو۔
  2. سفید زیرہ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔
  3. ثابت لال مرچ۔ 3 یا 4 عدد۔
  4. پسی لال مرچ حسبِ ضرورت۔
  5. گرم مصالحہ پسا ہوا ۔ آدھا چائے کا چمچ۔
  6. آئل یا گھی۔آدھی پیالی۔
  7. ٹماٹر درمیانی سائز کے 2 عدد۔
  8. رائی آدھا چائے کا چمچ۔
  9. نمک حسبِ ذائقہ۔
  10. ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ۔
  11. خشک میتھی آدھا چائے کا چمچ۔
  12. ہرا دھنیا (گارنش کے لیئے ) تھوڑا سا باریک کٹا ہوا۔
METHOD
  • سب سے پہلے ایک دیگچی میں تیل گرم کرلیں۔آلوؤں کو چوکور ٹکڑوں میں مناسب سائز میں کاٹ لیں۔اب گرم تیل میں زیرہ اور رائی ڈال کر ہلکے گرم تیل میں تھوڑا سا بھونیں اب ان میں ثابت لال مرچ ڈالیں اور ان کو بھی ہلکا سا فرائی کر لیں پھر اس میں آلو ڈال دیں ، آلوؤں میں نمک مرچ اور ہلدی ڈال کر 2 منٹ بھونیں ۔اس کے بعد اس میں باریک کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال دیں اور آنچ ہلکی کرکے آلوؤں کو ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور انہیں اپنے ہی پانی میں پکنے دیں ۔آنچ بہت دھیمی رکھیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ سے ہلاتے جائیں۔جب آلو گلنے والے ہوں تو ان میں سوکھی میتھی اور گرم مصالحہ ڈال دیں ۔جب آلو تیار ہو جائے تو ان پر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں چاہیں تو ٹماٹر کی جگہ آدھی پیالی املی کا رس بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔دال چاول یا پوریوں کے ساتھ یہ آلو بہت مزہ دیں گے ۔
Reviews & Discussions