Grilled Red Snapper Recipe in Urdu

Grilled Red Snapper Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Grilled Red Snapper Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Grilled Red Snapper Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1462

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anoshah from khi
گرلڈ ریڈ اسنیپر (INGREDIENTS)
  1. مچھلی-------- (ریڈ اسنیپر،فلے) 2ٹکڑے
  2. پسا ہوا لہسن----------- ایک چائے کا چمچہ
  3. پسی ہوئی ادرک----------- ایک چائے کا چمچہ
  4. لیموں کا رس------------ ایک چائے کا چمچہ
  5. پسی ہوئی سفید مرچ------------ 4/1چائے کا چمچہ
  6. کٹی ہوئی کالی مرچ----------- 2/1چائے کا چمچہ
  7. پانی---------- 2کھانے کے چمچے
  8. نمک--------- حسبِ ذائقہ
  9. مکھن------------ لگانے کے لئے
  10. لیموں ،ٹماٹر ہری پیاز، کھیرے فرنچ فرائز ، ابلی ہوئی سبزیاں------------ سجانے +ہمرا ہ پیش کرنے کے لئے
  11. لیمن بٹر ساس کے اجزاء
  12. لہسن--------- (چوپ کئے ہوئے) 2چائے کے چمچے
  13. لیموں کا رس--------- 2/1-2چائے کے چمچے
  14. پسی ہوئی سفید مرچ-------- 4/1چائے کا چمچہ
  15. نمک------- حسبِ ذائقہ
  16. مکھن------------ 2کھانے کے چمچے
METHOD
  • ساس بنانے کے لئے ساس پین میں مکھن گرم کرکے لہسن ہلکا سنہری کریں، پھر باقی ساس کے اجزاءڈالیں اور چند منٹ پکا کر پیالے میں نکال لی۔ ایک پیالے میں ادرک، لہسن ، لیموں کا رس ، کالی مرچ، سفید مرچ، پانی اور نمک ملائیں۔ اس آمیزے کو مچھلی پر لگا کر 20منٹ کے لئے رکھ دیں۔ گرل پین کو گرم کرکے چکنا کریں اور مچھلی پر مکھن اور تھوڑا سا ساس لگاتے ہوئے دونوں جانب سے سینک کر ڈش میں اُتار لیں۔ ڈش کو لیموں ، ٹماٹر ہری پیاز اور کھیرے سے سجائیں۔ اسے سبزیوں فرنچ فرائز اور باقی ساس کے ہمراہ پیش کردیں۔
Reviews & Discussions