Green Fish Delight Recipe in Urdu

Green Fish Delight Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Green Fish Delight Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Green Fish Delight Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5393

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Samina from Karachi
گرین فش ڈیلائٹ (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ایک کلو
  2. ہرا دھنیا ایک کپ(باریک کاٹ لیں)
  3. ثابت سیاہ مرچیں دو چائے کے چمچے
  4. ہری مرچیں 8عدد
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. تیل پانچ کھانے کے چمچے
  7. لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچے
  8. ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • گرائنڈر میں ہرا دھنیا، ثابت سیاہ مرچیں، ہری مرچیں، لہسن، ادرک پیسٹ، نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گرائنڈر کر لیں اب دیگچی میں تیل گرم کر یں اور اس میں پسا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر بھونیں۔ جب مصالحہ تیل چھوڑ دے تو مچھلی ڈال دیں اور ڈھک کر 10منٹ دم پر رکھیں۔ اس کے بعد مچھلی کو احتیاط سے پلٹ کر مزید 10منٹ بالکل ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں جب مچھلی تیل چھوڑ دے اور اچھی طرح بھن جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions