Green Chili Rice Recipe

Green Chili Rice Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Green Chili Rice Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Green Chili Rice Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

1138

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anam from khi
گرین چلی رائس (INGREDIENTS)
  1. (چاول دو کپ (اُبلے ہوئے
  2. تیل دو چائے کے چمچ
  3. ادرک کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  4. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  5. (ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  6. کڑی پتے ایک سے دو عدد
  7. پیاز ایک عدد
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  10. سویا سوس ایک چائے کا چمچ
  11. (چکن کیوب دو عدد (پانی میں بھیگا ہوا
METHOD
  • پہلے دیگچی میں تیل ڈال کر ادرک کا پیسٹ اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اس کو سوتے کرلیں۔
  • پھر ہری مرچ، کڑی پتے، پیاز اور چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • پھر اس میں نمک، پسی کالی مرچ اور سویا سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • پھر اس میں چکن کیوب کی یخنی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • اور جب یخنی کا پانی خشک ہو جائے اس کو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions