Glazed Potato With Watermelon Soda Recipe in Urdu

Glazed Potato With Watermelon Soda Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Glazed Potato With Watermelon Soda Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Glazed Potato With Watermelon Soda Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2420

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
گلیزڈ پوٹیٹو ود واٹر میلن سوڈا (INGREDIENTS)
  1. آلو --- تین سے چار عدد درمیانے
  2. نمک ----- حسب ذائقہ
  3. لہسن پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  4. چکن پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  5. کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  6. کالی مرچ پسی ہوئی ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. اویسٹر ساس ------ ایک کھانے کا چمچ
  8. مسٹرڈ ساس ----- ایک چائے کا چمچ
  9. شہد ------ دو کھانے کے چمچ
  10. آئل ------ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • آلوؤں کو ابلتے ہوئے پانی میں پانچ سے ساتھ منٹ ابال کر مکمل طور پر ٹھنڈے ہونے رکھ دیں- پھر انہیں چھیل کر ان کی موٹی قاشیں کاٹ لیں- ایک بڑے پیالے نمک لہسن کا پاؤڈر٬ چکن پاؤڈر٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ کالی مرچ٬ اویسٹر ساس٬ مسٹرڈ ساس٬ شہد اور تیل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں- اس مکسچر کو کٹے ہوئے آلوؤں پر برش کی مدد سے اچھی طرح لگا کر رکھ دیں- پھر گرل پین کو درمیانی آنچ پر دس سے بارہ منٹ گرم کریں اور ان قاشوں کو دونوں طرف سے اچھی طرح سنہری ہونے تک گرل کرلیں-
Reviews & Discussions