Frozen Apricot Yogurt Recipe in Urdu

Frozen Apricot Yogurt Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Frozen Apricot Yogurt Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Frozen Apricot Yogurt Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3293

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zara Mateen from
فروزن ایپریکوٹ یوگرٹ (INGREDIENTS)
  1. دہی ۔۔۔ تین پیالی
  2. خوشک خوبانی ۔۔۔ ایک پیالی
  3. بادام ۔۔۔ آدھی پیالی
  4. شہد ۔۔۔ تین سے چار کھانے کے چمچ
  5. خشک دودہ کا پاؤڈر ۔۔۔ آدھی پیالی
  6. بادام کا ایسنس ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
METHOD
  • خوبانیوں کو صاف دھو کر ان کے بیج نکالیں اور ان کو باریک کاٹ لیں۔ ایک پیالی گرم پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھوگو کر رکھیں، پھر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ جب پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس مین شہد ڈال کر ملائیں اور چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔ بادام کو گرم پانی میں بھگو کر چھیلیں اور باریک کاٹ لیں۔ تازہ دہی لے کر ململ کے کپڑے( چار تہہ کئے ہوئے) میں ڈالیں اور اسے پوٹلی کی طرح باندھ دیں۔ ایک پیالے کو فریج میں رکھیں اور اس کے اوپر والے شیلف میں اس پوٹلی کو لٹکا دیں تاکہ دہی کا پانی اس پیالے میں گرتا رہے۔ جب پانی مکمل طور پر نکل جائے اور دہی اچھی طرح خشک ہوجائے تو اسے بڑے پیالے میں ڈالیں اور اس میں بادام کا ایسنس اور خشک دودہ کا پاؤڈر ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں۔ پھر اس میں بادام اور ٹھنڈی کی ہوئی خوبانی ڈال کر ایک سے دو منٹ پھینٹیں اور پیالے کو فریزر میں رکھ دیں دو سے تین گھنٹے بعد نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں اور خوبصورت سی ڈش میں ڈال کر جمنے تک فریزر میں رکھ دیں اور پھر ٹھنڈی ٹھنڈی فروزن ایپریکوٹ یوگرٹ پیش کریں۔
Reviews & Discussions