Franch Pai Recipe in Urdu

Franch Pai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Franch Pai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Franch Pai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

5959

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Serish from Karachi
فرنچ پائی (INGREDIENTS)
  1. میدہ ایک پیالی
  2. ٹھنڈا پانی ایک پیالی
  3. نمک آدھا چائے کا چمچ
  4. سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  5. مسٹرڈ پاؤڈر ایک چٹکی
  6. فلنگ کے لئے:
  7. پالک (ابال کر پیس لیں)دو پیالی
  8. پیاز(کترے ہوئے) آدھی پیالی
  9. سبز مرچ دو عدد
  10. ٹماٹو پوری ایک کھانے کا چمچ
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. تیل دو کھانے کے چمچ
  13. چیز سوس ایک پیالی
  14. کارن ابلے ہوئے آدھی پیالی
METHOD
  • میدہ، نمک، کالی مرچ مسٹرڈ اور پانی ملا کر آمیزہ تیار کر یں۔ فرائنگ پین کو چکنا کر یں اور اس میں آدھی پیالی آمیزہ ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔ چیز سوس کیلئے دو کھانے کے چمچ مکھن گرم کر کے ایک کھانے کا چمچ میدہ فرائی کر یں۔ پھر اس میں آہستہ آہستہ ایک پیالی دودھ ڈالیں اور گاڑھا کر لیں اور کدوکش کیا ہوا دو کھانے کا چمچ پنیر ملائیں۔ تیل گرم کر یں اور پیاز، سبز مرچیں، پالک اور ٹماٹو پوری ملائیں۔ پانی اچھی طرح پکا کر خشک کر لیں۔ ابلے ہوئے کارن ملائیں۔ اور آگ سے ہٹا لیں۔ ہرریسپر میں تھوڑی تھوڑی فلنگ ڈال کر لفافے کی طرح بند کر یں۔ ایک چکنی بیکنگ ڈش میں ترتیب سے رکھیں اور ان کے اورپ چیز سوس ڈال کر 200ڈگری پر 10منٹ کے لئے بیک کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking on Eid is fun if you know less time consuming recipes. I have shortlisted this franch pai recipe as a part of my Eid day menu. I hope it turns out well and my family likes it.

  • Afakhim, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016