Fluffy Mexican Omelette Recipe in Urdu

Fluffy Mexican Omelette Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fluffy Mexican Omelette Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fluffy Mexican Omelette Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6801

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
فلافی میکسیکن آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے ----- تین عدد
  2. نمک ---- حسب ذائقہ
  3. سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  4. تیل ----- تین کھانے کے چمچ
  5. شملہ مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ (لمبائی میں اسٹرپس کٹے ہوئے)
  6. ہری پیاز (چوپ کی ہوئی ) ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. ٹماٹر ----- ایک کھانے کا چمچ (لمبائی میں اسٹرپس کٹے ہوئے)
METHOD
  • انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ کر کے علیحدہ علیحدہ پھینٹیں اس کے بعد ایک ساتھ پھینٹیں- زردی سفیدی کے مکسچر میں نمک٬ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں٬ شملہ مرچ٬ ہری پیاز اور ٹماٹر ڈال کر مکس کردیں- ایک فرائی پین میں تیل گرم کر کے انڈوں کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں- آنچ ہلکی کر کے ڈھکن لگا دیں جب دیکھیں آملیٹ سیٹ ہوگیا ہے تو فولڈ کر کے پلیٹ میں نکال کر فرنچ فرائز اور بریڈ سلائس کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions