Fish Koftay In Karhai Recipe in Urdu

Fish Koftay In Karhai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Koftay In Karhai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Koftay In Karhai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1699

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sajjal from khi
فش کوفتے کڑاھی (INGREDIENTS)
  1. کوفتے کے اجزاء
  2. مچھلی------ (بغیر کانٹے کی) آدھا کلو
  3. نمک-------- حسبِ ذائقہ
  4. کچلا ہوا لہسن------- آدھا چائے کا چمچ
  5. ڈبل روٹی کا سلائس------- ایک عدد
  6. انڈا---------- ایک عدد
  7. ہری پیاز-------- ایک عدد
  8. ہرا دھنیا-------- ایک عدد
  9. ہری مرچیں--------- تین سے چار عدد
  10. کوکنگ آئل------------ حسبِ ضرورت
  11. کڑاھی کے اجزاء
  12. دہی------------ ایک پیالی
  13. بیسن------- دو کھانے کے چمچے
  14. پیاز---------- ایک عدد
  15. نمک----------- حسبِ ذائقہ
  16. ادرک لہسن پسا ہوا--------- آدھا چائے کا چمچم
  17. لال مرچ پسی ہوئی------------ ایک چائے کا چمچ
  18. پسا ہو ادھنیا--------- ایک چائے کا چمچ
  19. ہلدی-------- آدھا چائے کا چمچ
  20. ٹماٹر--------- ایک عدد
  21. آئل------------- چار سے چھ کھانے کے چمچ
METHOD
  • کوفتے بنانے کے لئے: مچھلی کو صاف دھو کر پین میں ڈالیں اور لہسن ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ مچھلی کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اسے ٹھنڈا کرکے کانٹے سے کچل لیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس کو پانی میں بھگو کر اچھی طرح نچوڑ کر نکال لیں۔ مچھلی میں باریک چوپ کی ہوئی ہری پیاز ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، نمک ، ڈبل روٹی اور انڈا ڈال کر ملائین اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا لیں۔ فرائنگ پین میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں کوفتوں کو ہلکے سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔ کڑھی بنانے کے لئے: دہی کو پھینٹ کر اس میں بیسن کو اچھی طرح ملائیں اور دو پیالی پانی ملا کر رکھ لیں۔ کوکنگ آئل کو پین میں ڈال کر اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔ اس پیاز کو ٹماٹر کے ساتھ بلینڈ کرلیں۔ اسی پین میں ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، دھنیا اور ہلدی ڈال کر ایک منٹ بھونیں پھر بلینڈ کیا ہوا مسکچر ڈال دیں۔ تین سے چار منٹ بھون کر اس میں دہی کا مکسچر ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔ گرم گرم ڈش میں نکال کر تازہ کڑی پتے چھڑک دیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions