Egg Flawer Soup Recipe in Urdu

Egg Flawer Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Egg Flawer Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Egg Flawer Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5574

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saba from Islamabad
ایگ فلاور سوپ (INGREDIENTS)
  1. یخنی ڈیڑھ پاونڈ
  2. چاپڈ چپوز ایک کھانے کا چمچہ
  3. سویا سوس آدھا کھانے کا چمچ
  4. نمک چائے کا آدھا چمچہ
  5. سیاہ مرچ حسب ذائقہ
  6. انڈہ ایک عدد
METHOD
  • ایک دیگچی میں یخنی اور تقریباًپاونڈ پانی کو اچھی طرح جوش دیں۔ حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ ڈال دیں۔ ایک علیحدہ پیالے میں انڈے کو کم ازکم پندرہ منٹ تک پھینٹیں اور پھر اس کی دھار باندھ کر کانٹے کی مدد سے کھولتی ہوئی یخنی میں آہستہ آہستہ ڈالیں اور دس منٹ تک سیٹ ہونے دیں پھر ہلائیں۔ چار پیالیوں میں سویا سوس ڈال لیں اور اس میں اوپر سے سوپ ڈال دیں اور نوش فرمائیں۔ چین میں اس سوپ کو دیوتاؤں کا سوپ کہا جاتا ہے۔
Reviews & Discussions