Double Roti Halwa Recipe in Urdu

Double Roti Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Double Roti Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Double Roti Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

5384

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Binish Shazaib from
ڈبل روٹی کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. ڈبل رو ٹی ۔۔ چھ سلائس
  2. دودھ ۔۔ آدھا کلو
  3. انڈے چھ عدد
  4. چینی ۔۔ ایک کپ
  5. گھی ۔۔ ایک کپ
  6. پادام پستہ ۔۔ آدھا کپ
  7. کھویا ۔۔ ایک پاؤ
  8. چاندی کا ورق ۔۔ ایک عدد
  9. چھوٹی الائچی پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  10. پیلا رنگ ۔۔ دو چٹکی
METHOD
  • انڈے، دودھ اور چینی کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب ڈبل روٹی کے سلائس کو چھوٹا چھوٹا کر کے گھی میں فرائی کرلیں۔ جب ہلکے سنہری ہوجائے تو اس میں انڈے اور دودھ کا مکسچر ملائیں۔ مسلسل چمچ چلاتے رہے اور بھونتے جائیں۔ چھوٹی الائچی کا پاؤڈر ڈالیں۔ کھویا ڈال کر اچھی طرح بھون کر اتار لیں۔ بادام، پستہ اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے پیش کریں۔
Reviews & Discussions