Dolma Recipe in Urdu

Dolma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dolma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dolma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7008

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fozia from Islamabad
دولمہ (INGREDIENTS)
  1. بند گوبھی کے نرم پتے 12عدد
  2. چاول آدھ پاؤ
  3. سیر ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ سیر
  4. ٹماٹر پوری دو چائے کے چمچ
  5. اجوائن ڈیڑھ چائے کا چمچ
  6. دار چینی پسی ہوئی چوتھائی چائے کا چمچ
  7. پو دینہ باریک کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  8. سبز دھنیا باریک کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  9. سائز کا پیاز باریک کٹا ہوا ایک چھوٹا
  10. لہسن(موٹے کوٹے ہوئے) تین جوئے
  11. تیل ڈیڑھ چائے کا چمچ
  12. لیموں کا رس آدھا
  13. نمک اور مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • پانی ابال لیں اور بند گوبھی کے پتے کو 30سیکنڈ کے لئے ابال لیں پھر ان کا پانی نکال کر ہر پتے کو الگ کر لیں۔ نمکین پانی میں چاول ابال کر گلا لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں۔ پیازوں کو چاولوں میں 1/3حصہ ٹماٹر، ٹماٹر پوری، آدھا چمچ اجوائن ، پو دینہ، دھنیا، دار چینی اور 2جوئے لہسن کے ساتھ شامل کر یں۔ اچھی طرح مکس کر یں اور دو منٹ کے لئے پکائیں ۔ پین کو آگ سے ہٹالیں اور لیموں کا رس اور نمک مرچ ملائیں۔ بند گوبھی کے پھیلے ہوئے پتوں میں گول چمچے کی مدد سے فلنگ ڈالیں اور ان کو اچھی طرح ریپ کر کے رولز بنا لیں۔ جب رولز مکمل ہو جائیں تو ایک بھاری پیندے والے سوس پین میں بچے ہوئے آدھے ٹماٹر بچھائیں۔ ٹماٹروں کے اوپر رولز کو تر تیب دیں اور باقی ٹماٹر، لہسن اور اجوائن اوپر بچھا دیں۔ دولماز کے اوپر سوس پین کے سائز کی ایک پلیٹ رکھیں تاکہ پکنے کے دوران وہ پھٹنے نہ پائیں۔ دو گھنٹے کے لئے نہایت ہلکی آنچ پر ان کو پکنے دیں۔ سرو کرنے کے لئے دولماز ان کے جوس کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions