Dodh Gosht Recipe in Urdu

Dodh Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dodh Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dodh Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1793

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

humaira tariq from
دودہ گوشت (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت ۔۔۔ ایک کلو
  2. دودہ ۔۔۔۔ ایک لیٹر
  3. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  4. ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔۔ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  5. پیاز ۔۔۔ تین عدد درمیانی
  6. دار چینی ۔۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
  7. کالی مرچ ۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  8. سیاں زیرہ ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
  9. ہری مرچیں ۔۔۔ دس سے بارہ عدد
  10. بیسن ۔۔۔۔ آدھی پیالی
  11. گندھا ہوا آٹا ۔۔۔۔ حسب ضرورت
  12. بناسپتی ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • دارچینی، کالی مرچ، اور سیاہ زیرے کو گرائینڈر میں باریک پیس لیں، دودہ کو ابال کے رکھ لیں اور پیاز اور ہری مرچوں کو بھی پیس لیں۔ گوشت کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔ پھر مٹی کی ہاندی کو ہلکی آنچ پر گرم کر لیں اور اس میں بناسپتی ڈال دیں۔ ایک سے دو منٹ بعد اس میں پسی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی سنہری ہونے تک بھونیں، پھر اس میں ادرک، لہسن، نمک اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر ملائیں اور اچھی طرح ملائیں۔ بیسن کو دودہ میں گھولیں اور گوشت میں ڈال کر ملالیں۔ ہانڈی کو ڈھک کر گوندھے ہوئے آٹے سے مظبوطی سے بند کر دیں۔ ہلکی آنچ پر ڈیڑھ سے دو گھنٹے پکالیں تو گوشت گل جائے گا ڈھکن کھول کر گریوی چیک کر لیں اور اگر گریوی کو گاڑھا رکھنا چاہیں تو کچھ دیر اور پکا لیں۔ گرم گرم دودہ گوشت کو لیموں کے سلائیس کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions