Dahi Pera Kabab Recipe in Urdu

Dahi Pera Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dahi Pera Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dahi Pera Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

694

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sajal from khi
دہی پیڑا کباب (INGREDIENTS)
  1. چنے کی دال-------------- (بھیگی ہوئی) 2/1-2پیالی
  2. ادرک----------- (چو پ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
  3. ہری مرچیں----------- (چوپ کی ہوئی) 4عدد
  4. پودینہ----------------(چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
  5. پیاز--------------------------(چوپ کی ہوئی) 2کھانے کے چمچے
  6. سوکھی گول لال مرچیں--------------- 5عدد
  7. دار چینی------------------ ایک ٹکڑا
  8. بڑی الائچی------------------ ایک عدد
  9. پسا ہوا گرم مصالحہ--------------- 2چائے کے چمچے
  10. ہرا دھنیا----------------- 2کھانے کے چمچے
  11. پانی----------------- ایک پیالی
  12. نمک-------------- ایک چائے کا چمچہ
  13. دہی--------------- پیڑے کے اجزاء:
  14. دہی------------ 500گرام
  15. ہری مرچیں ------------(چوپ کی ہوئی) 3عدد
  16. پودینہ-------------------(چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
  17. لیموں کا رس------------- 2چائے کے چمچے
  18. انڈہ---------------- ایک عدد
  19. نمک---------------- 2/1چائے کا چمچہ
  20. تیل-------------- تلنے کے لئے
METHOD
  • چنے کی دال میں لال مرچیں ، دار چینی، بڑی الائچی ، گرم مصالحہ ، ادرک ، پانی اور نمک ملا کر دال گلنے تک پکائیں۔ اسے چوپر میں یکجان کرکے پیالے میں نکالیں۔ اس میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ اور پیاز ملا لیں۔ دہی کو ململ کے کپڑے میں باندھ کر بیسن کے اوپر لٹکادیں۔ جب سارا پانی نکل جائے تو پیالے میں ڈالیں اور انڈے کے علاوہ پیڑے کے اجزاءملا کر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں۔ دال کا تھوڑا سا آمیزہ ہتھیلی پر پھیلا ئیں اور دہی کا پیڑا رکھ کر لپیٹ لیں۔ اس عمل کو دہراتے ہوئے سارے آمیزے کے کباب بنا کر انڈے میں لپیٹ لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سنہری تل کر نکال لیں۔
Reviews & Discussions