Dahi Machli Recipe in Urdu

Dahi Machli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dahi Machli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dahi Machli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4843

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Aliya from Karachi
دہی مچھلی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ایک کلو
  2. ہری مرچیں تین عدد
  3. گھی ایک پاؤ
  4. دہی آدھا پاؤ
  5. ادرک آدھی چھٹانک
  6. نمک، مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے مچھلی کو صاف کر کے اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر تھوڑے پانی میں ابال لیں۔ جب وہ گل جائے تو پانی نکال دیں پیاز اور ادرک کو اکٹھا پیس لیں اور گھی کو دھیمی آنچ پر رکھ کر اس میں پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ پھر اسے ہلکا ہلکا پکنے دیں حتی کہ گھی مصالحے کے اوپر آجائے۔ ابلی ہوئی مچھلی کو گہرے پیندے کی پلیٹوں میں نکال کر اس کے اوپر یہ شوربہ گرم گرم ڈال دیں۔ پھر ہرا دھنیا اور لیموں کے ساتھ پیش کر یں۔ سلاد اور ٹماٹر بھی رکھیں۔
Reviews & Discussions