Cold Thai Soup Recipe in Urdu

Cold Thai Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cold Thai Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cold Thai Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

2877

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Veena Ansari from
کولد تھائی سوپ (INGREDIENTS)
  1. پیاز ۔۔ ایک عدد
  2. لہسن کا جوا(پیس لیں) ۔۔ ایک عدد
  3. شملہ مرچ ۔۔ ایک عدد(چوکور ٹکڑے کاٹ لیں)
  4. سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  6. کھیرا(چوپ کرلیں) ایک عدد
  7. ٹماٹر ۔۔ چھ عدد
  8. مرغی کی یخنی ۔۔ تین کپ
  9. ٹماٹو پیوری ۔۔ آدھا کپ
  10. نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ۔۔ حسب ذائقہ
  11. ڈبل روٹی کے سلائز ۔۔ دو عدد
  12. برف کے کیوبز ۔۔ حسب پسند
  13. تلسی کے پتے ۔۔ چندعدد
METHOD
  • دبل روٹی کے سلائس کے سخت کنارے کاٹ کر بریڈ سلائسز تھوڑے سے پانی میں پندرہ منٹ کے لئے بگھودیں۔ پانی نچور کر سلائسز، پیاز، لہسن، شملہ مرچ، نمک سیاہ مرچ پاؤڈر کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر بلینڈر کرلیں۔ ہموار آمیزہ تیار ہوجائے تو ٹماٹر اور کھیرا ڈال کر چمچہ چلائیں۔ سرکہ ٹماٹو پیوری اور تیل شامل کردیں۔ فوڈ پروسیسر نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھیں۔ سرونگ باؤل میں ڈال کر یخنی شامل کردیں۔
Reviews & Discussions