Chinese Tomato Beef Recipe in Urdu

Chinese Tomato Beef Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Tomato Beef Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Tomato Beef Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

1708

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

amina from hyderabad
چائنیز ٹماٹر گوشت (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت آدھا کلو
  2. چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
  3. چینی دو چائے کے چمچ
  4. سویا سوس تین کھانے کے چمچ
  5. سرکہ تین کھانے کے چمچ
  6. تِلوں کا تیل ایک چائے کا چمچ
  7. مرغی کی یخنی ایک تہائی کپ
  8. ٹماٹو کیچپ ایک چوتھائی کپ
  9. (پیاز ایک پاؤ (باریک کٹا ہوا
  10. کارن اسٹارچ چار چائے کے چمچ
  11. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  12. آئل حسبِ ضرورت
  13. شملہ مرچ دو عدد
  14. ٹماٹر دو عدد
METHOD
  • ایک برتن میں مرغی کی یخنی ڈال کر اس میں چینی، ایک کھانے کا چمچ سرکہ، تلوں کا تیل، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ چلی سوس اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح مِکس کریں۔
  • گائے کے گوشت کے اوپر دو کھانے کے چمچ سویا سوس، دو کھانے کے چمچ سرکہ اور دو چائے کے چمچ کارن اسٹارچ لگا کر آدھے گھنٹے کےلئے رکھ دیں۔
  • تاکہ تمام مصالحے گوشت میں اچھی طرح جذب ہو جائیں۔
  • آئل کو کڑاہی میں گرم کرکے گوشت کو تَل لیں اور ہلکا گلابی ہونے پر نکال لیں۔
  • اب آئل میں پیاز، لہسن، شملہ مرچ کاٹ کر ڈالیں اور ان تمام چیزوں کو بھونیں۔
  • جب یہ بھن جائیں تو یخنی والا تیار مرکب ڈال دیں۔
  • ٹماٹر کے لمبے لمبے پیس کاٹ کر ڈال دیں۔
  • کچھ دیر کے بعد تلا ہوا گوشت شامل کرکے پکائیں۔
  • چائے کے دو چمچ کارن اسٹارچ کو پانی میں گھول کر گوشت میں شامل کریں۔
  • جب گوشت گَل جائے اور پک کر گاڑھا ہو جائےتو اتار لیں۔
  • اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ تناول فرمائیں۔
Reviews & Discussions