Chiki Chak Salad Recipe in Urdu

Chiki Chak Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chiki Chak Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chiki Chak Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

3478

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Huma Tariq from
چکی چک سلاد (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ۔۔۔۔1 عدد
  2. نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. لہسن کے جوئے2 سے3 عدد
  4. انڈے۔۔۔۔2 عدد
  5. آلوں۔۔۔ایک عدد چھوٹا
  6. سبز زیتون۔۔۔6-4 عدد
  7. مایو نیز۔۔۔ایک کھانےکا چمچ
  8. لیموں کا رس۔۔۔۔1 کھانےکا چمچ
  9. ووعٹرشائر ساس۔۔۔3-2 کھانے کے چمچ
  10. چینی۔۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
  11. اخروٹ کی گری۔۔۔آدھی پیالی
  12. کوکنگ آئل۔۔۔۔4 کھانے کے چمچ
METHOD
  • انڈوں کو پین میں ڈال کر ان پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اور درمیانی آنچ پر اتنی در پکائیں کے ابال آجائے، پھر 2 سے 3 منٹ تک ابال کر چولہے سے اتار لیں۔ دس منٹ کے بعد چھیل کر سفیدی اور زردی علیحدہ کرلیں۔ آلو کو ابال کر میش کریں، اس میں انڈے کی زردی مایونیز نمک اور کالی مرچ ملالیں۔ ان کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر فریج میں رکھ دیں۔ چکن بریسٹ کو صاف دھو کر ان پر نمک اور کالی مرچ لگا کر کچھ دیر رکھ دیں۔ پھر ڈھک کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چنکن کا اہنا پانی خشک ہوجائے اس کو چولہے سے اتاریںاور ٹھنڈا ہونے پر چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں۔ انڈے کی سفیدی کو باریک چوپ کرکے پیلے میں ڈالیں اور اس میں کچلے ہوئے لہسن کے جوئے، لیموں کا رس، ووسٹر دشائر ساس، چینی، باریک کٹے ہوئے دوسیاہ زیتون اور ایک کھانےکا چمچ چوپ کی ہوئی شملہ مرچ ڈالیں۔ اس میکسچر کو الیکٹرک بیٹر سے اتنا پھینٹیں کہ پیسٹ بن جائے پھر اسے فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔ ٹھنڈا ہونے پر اسے فریج سے نکال کر اس میں چکن، زیتون اور شملہ مرچ ڈال کر ملالیں۔ خوبسورت سے پیلیٹر میں سلاد پتے سجا کر اس پر یہ سلاد ڈالیں اور ساتھ ہی زردی کی بالز اور اخروٹ چھڑک کر خوب ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
Reviews & Discussions