Chiken Chilli Sause Recipe in Urdu

Chiken Chilli Sause Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chiken Chilli Sause Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chiken Chilli Sause Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4966

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ayesha from
چکن چلی سوس (INGREDIENTS)
  1. چکن (بغیر ہڈی کے کیوبز میں کٹی ہوئی) ----- آدھا کلو (پکی ہوئی)
  2. چکن کی یخنی ---- ایک سے دو کپ (چکن اور یخنی کو علیحدہ علیحدہ کرلیں اور یخنی کو ٹھنڈا کرلیں)
  3. کارن فلور ------ ایک چائے کا چمچ
  4. کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  5. انڈا (پھینٹا ہوا) ----- ایک عدد
  6. نمک ----- حسب ذائقہ
  7. سویا سوس ------- دو چائے کے چمچ
  8. اجینو موتو ---- ایک چائے کا چمچ
  9. پسی ہوئی سفید مرچ یا کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  10. ہری پیاز ----- چار عدد (کاٹ لیں)
  11. سوس کے لیے
  12. ثابت ادرک ------ ایک چھوٹا ٹکڑا (کچل لیں)
  13. ثابت لہسن ---- ایک چھوٹا ٹکڑا (کچل لیں)
  14. ہری مرچیں ----- تین عدد (چوپ کرلیں)
  15. پکانے کا تیل ----- آدھی پیالی
METHOD
  • سب سے پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرلیں اور ہری پیاز ڈال کر فرائی کر کے باہر نکال لیں- اب اسی تیل میں انڈا تل لیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں- انڈہ اسی تیل میں رہنے دیں اور اس میں لہسن٬ ادرک اور ہری مرچیں شامل کر کے تیز آنچ پر ہلکا سا چلائیں- اب اس میں چکن شامل کرلیں اور سفید مرچ٬ کالی مرچ٬ کٹی لال مرچ اور سویا سوس ملا دیں- اب یخنی میں کارن فلور ملا کر چکن میں شامل کردیں پھر ایک ڈش میں کارن فلور ملا کر چکن میں شامل کردیں- تمام اجزاﺀ شامل کرنے کے بعد سات سے دس منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں پھر ایک ڈش میں نکال لیں اور اوپر سے فرائی کی ہوئی ہری پیاز ڈال دیں- لیجیے لذیز چکن سوس تیار ہے-
Reviews & Discussions