Chicken With Creamy Baingan Recipe in Urdu

Chicken With Creamy Baingan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken With Creamy Baingan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken With Creamy Baingan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6809

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nida from karachi
چکن ودھ کریمی بینگن (INGREDIENTS)
  1. مرغی(بون لیس) ایک کلو
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  4. مکھن تین کھانے کے چمچے
  5. لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) چار عدد
  6. ہری پیاز(چوپ کر لیں) 8-10عدد
  7. شملہ مرچیں(بیج نکال کر چوپ کر لیں) دو عدد
  8. مٹر حسب ضرورت
  9. ٹماٹر(بڑے سائز کے) دو عدد
  10. سویا(چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
  11. پارسلے(چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
  12. لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  13. مرغی کی یخنی ایک کپ
METHOD
  • مرغی میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں۔ سوس پین میں مکھن گرم کر یں اور اس میں مرغی ڈال کر 3منٹ تک فرائی کر یں۔مرغی کے براؤن ہونے پر اس میں لہسن، ہری پیاز، شملہ مرچیں، مٹر، ٹماٹر ، سویا، پارسلے، لال مرچ پاؤڈر اور یخنی ڈال کر مکس کر یں۔ ایک مرتبہ ابال آنے پر آنچ ہلکی کر دیں اور ڈھکن ڈھک کر مرغی کے گل جانے تک پکائیں۔ اس کے بعد سرونگ پلیٹ میں نکال لیں اور کریمی بینگن کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions