Chicken Sabzi Recipe in Urdu

Chicken Sabzi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Sabzi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Sabzi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8816

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zora from Lahore
چکن سبزی (INGREDIENTS)
  1. مرغ کلو گرام
  2. مٹر پیالی(ابلے ہوئے)
  3. گاجر ایک (گول کٹی ہوئی)
  4. سلاد ایک پتا (چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
  5. سرکہ تین کھانے کے چمچے
  6. لہسن ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
  7. ادرک ایک ٹکڑا (پسی ہوئی)
  8. نمک دو چٹکی
  9. کالی مرچ دو چٹکی
  10. اجوائن دو دانے
  11. اجینو موٹو ایک چٹکی
  12. کارن فلور تین کھانے کے چمچے
  13. پانی دو کھانے کے چمچے
  14. تیل ایک پیالی
METHOD
  • مرغ کے چھوٹے چوکور تکے بنوالیں۔ ان میں سرکہ، لہسن ، ادرک ، نمک اجینو اور کالی مرچ ڈال کر تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد پکا لیں۔ پانی خشک ہو جائے تو اجوائن ڈال دیں۔ کارن فلور میں پانی ملائیں۔ اس میں تکے بھگو دیں۔ تیل گرم کر یں اور اس میں تکے سرخ رنگ کے تل لیں۔ اب ایک ٹوتھ پک (خلال ) لیں۔ اس میں مٹر کا دانہ پروئیں۔ اس پر ایک تکا لگائیں۔ اس پر گاجر کا ٹکڑا رکھیں۔ پھر تکے اور سلاد کا ٹکڑا اسی طرح سارے تکے ٹوتھ پک میں پروکر ڈش میں رکھیں۔ چاروں طرف سلاد رکھ دیں۔
Reviews & Discussions