Chicken Masalhay Dar Recipe in Urdu

Chicken Masalhay Dar Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Masalhay Dar Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Masalhay Dar Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Masalhay Dar Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4293

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

subhana from
چکن مصالحے دار (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
  2. نمک ----- حسب ذائقہ
  3. لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. دہی (پھینٹ لیں) ----- آدھا کپ
  5. زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمج
  6. لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. تیل ------ ایک چوتھائی کپ
  8. پیاز (باریک چوپ کرلیں) ----- ایک کپ
  9. لال مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  10. ٹماٹو پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  12. گرم مصالحہ پاؤڈر ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  13. ثابت لال مرچیں ----- تین عدد
METHOD
  • گوشت میں دہی٬ نمک٬ لال مرچ پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ لہسن ادرک پیسٹ٬ زیرہ پاؤڈر٬ گرم مصالحہ پاؤڈر٬ ٹماٹو پیسٹ لگا کر ایک سے دو گھنٹے رکھیں- تیل گرم کر کے پیاز اور ثابت مرچیں فرائی کریں- پیاز میں ہلکا سا کلر آجائے تو میرینٹ کیا ہوا گوشت ڈالیں ڈھکن لگا دیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں- تیل الگ ہونے لگے تو بھون لیں- لیموں کا رس چھڑک کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اوپر سے ہری پیاز کا سفید حصہ کاٹ کر ڈالیں اور گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions