Chicken Cheese Pockets Recipe in Urdu

Very Delicious recipe and very nutritious, you can serve with Evening Tea or as a refreshment for special guest.

recipe

Person Person

4

time Time

2:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6992

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shomaila from
مرغی اور پنیر کے پاکٹس (INGREDIENTS)
  1. دودھ ----- ایک پیالی
  2. انڈے ( پھینٹے ہوئے ) ----- تین عدد
  3. میدہ ----- ڈیڑھ پیالی
  4. نمک ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  5. بھرنے کے اجزاﺀ
  6. مرغی کا بھنا ہوا قیمہ ----- دو پیالی
  7. پنیر ------- ایک پیالی
  8. شملہ مرچ ( باریک کٹی ہوئی ) ----- ایک عدد
  9. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی )----- تین عدد
  10. ہرا دھنیا ( چوپ کیا ہوا ) ----- دو کھانے کے چمچ
  11. ڈبل روٹی کا چورہ ---- حسب ضرورت
  12. انڈے ----- حسب ضرورت
  13. تیل ----- تلنے کے لیے
METHOD
  • میدے میں دودھ اور انڈے شامل کر کے پھینٹ لیں٬ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں- آمیزے کو چمچہ بھر کر اس میں ڈال کر آملیٹ کی طرح سے پھیلائیں اور سنہری ہونے پر نکال لیں- اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی ماندہ پٹیاں بھی تیار کرلیں- پیالے میں قیمہ٬ پنیر٬ شملہ مرچ٬ ہری پیاز٬ ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر ملا لیں- اس آمیزے کو تیار پٹیوں کے درمیان میں رکھ کر چاروں طرف سے لپیٹیں٬ انہیں پہلے انڈے پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ کر رکھ لیں- فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور انہیں دونوں جانب سے سنہری رنگ کے آنے تک تل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں-
Reviews & Discussions