Chawal Ki Kheer Recipe in Urdu

Chawal ki kheer recipe is a thick and creamy rice dessert popular in India and Pakistan. It is an elegant kheer recipe made with rice, milk, sugar, cardamom powder, and coconut slices for garnish. Condense milk can be an added to make it more thick. Decorate this delicious chawal ki kheer with Almonds, Khishmish, Pista and Coconuts.

Chawal Ki Kheer Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

114

reviews Views

82401

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sabeen from karachi
چاول کی کھیر (INGREDIENTS)
  1. چاول (1/3 کپ)

  2. دودھ (ڈیڑھ کلو)

  3. چینی (حسب پسند)

  4. پسی ہوئی الائچی (تین عدد)

  5. ناریل (کٹا ہوا تھوڑا سا)

METHOD
  • * ٹوٹے ہوئے چاول دھو کر تین گھنٹے کیلئے بھگو دیں پھر ہاتھوں سے خوب مسل لیں تاکہ باریک ہو جائیں۔

    * اسی پانی میں آدھ گلا یا مکمل گلا لیں پھر اتار کر دودھ ملا لیں اور چمچ چلا کر پکائیں۔

    * گاڑھی ہونے لگے تو چینی حسب پسند شامل کر دیں الائچی بھی ڈال دیں

    * ناریل کاٹ کر ڈالیں۔

    * چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔

    * ٹھنڈا ہونے پر کھائیں۔

    * چاول ابالے بغیر بھی کھیر پکائی جا سکتی ہے اس میں یہ خیال رکھیں کہ چاول اچھی طرح گل جائیں۔ آنچ تیز نہ کر یں اور پانی کی جگہ دودھ زیادہ ڈالیں

Reviews & Discussions