Chawal Cholay Recipe

Chawal Cholay Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chawal Cholay Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chawal Cholay Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

8

time Time

0:10 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3090

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Dania from Dadu
چاول چھولے کی ترکیب (INGREDIENTS)
  1. سفید چنے 2کپ
  2. کھانے کا تیل 1تہائی کپ
  3. بلینڈڈ پیاز 1عدد
  4. بلینڈڈ ٹماٹر 3عدد
  5. ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  6. نمک حسبِ ذائقہ
  7. لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
  8. کٹا ہوا ذیرہ 1چائے کا چمچ
  9. کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
  10. ہلدی 1چائے کا چمچ
  11. دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  12. ہری مرچیں 2-3عدد
  13. دہی آدھا کپ
  14. مصور کی دال آدھا کپ
  15. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  16. کالی مرچ 1چائے کا چمچ
  17. املی 2کھانے کے چمچ
  18. بیکنگ سوڈا 1چائے کا چمچ
METHOD
  • سفید چنے بیکنگ سوڈا کے ساتھ رات بھر بھگو کر رکھیں۔ ایک پین میں سفید چنے اور پانی ڈال کر ابلنے دیں(بچا ہواسٹاک سائیڈ پر رکھ دیں دوبارہ استعمال کے لئے)۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں بلینڈڈ پیاز اوربلینڈڈ ٹماٹر ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ پھر کھانے کا تیل، ادرک لہسن پیسٹ، ہلدی، ہری مرچیں اور دہی ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔ اب ابلے ہوئے سفید چنے اور ابلی ہوئی مصور دال ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں بچا ہوا سٹا ک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 10-12منٹ کے لئے پکائیں۔ اب کالی مرچ، گرم مصالحہ،املیڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر چولہا بند کردیں۔ پھر ایک دوسرے پین میں پانی ابال کر اس میں چکن، لہسن کی جویں، ہری مرچ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر چکن گلنے تک پکائیں۔ گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions