Chatpati Chutney Roast Pulao Recipe

Chatpati Chutney Roast Pulao Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chatpati Chutney Roast Pulao Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chatpati Chutney Roast Pulao Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1148

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

zunaira from khi
چٹ پٹی چٹنی روسٹ پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک عدد
  2. چاول آدھا کلو
  3. تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  4. تیل آدھا کپ
  5. پیاز آدھا کپ تلی ہوئی
  6. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ ثابت
  7. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  8. تیز پتہ دو عدد
  9. ہری الائچی چار سے پانچ عدد ثابت
  10. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  11. چکن کیوبز تین عدد
  12. نمک حسب ذائقہ
  13. انڈے پانچ عدد ابلے ہوئے
  14. فرنچ فرائز گارنش کے لئے
  15. :چٹ پٹی چٹنی کے لئے
  16. ہرا دھنیا ایک گٹھی
  17. پودینہ آدھا گٹھی
  18. ہری مرچ چار عدد
  19. کیری ایک کپ کیوبز میں کٹی ہوئی
  20. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  21. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  22. نمک ایک چائے کا چمچ
  23. لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  24. کھوپرا دو کھانے کے چمچ پسا ہوا
  25. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  26. تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • چٹ پٹی چٹنی: گرائنڈر میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، کیری، ادرک لہسن کا پیسٹ، زیرہ، نمک، لال مرچ، کھوپرا، چاٹ مصالحہ اور تیل ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔
  • چکن کو کیوبز میں کاٹ لیں۔
  • پھر اسے چٹنی لگا کر ایک طرف رکھ دیں۔۔
  • ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کریں اورچکن کو تیز آنچ پر ڈھانپ کر پکنے دیں۔
  • کچھ دیر بعد آنچ ہلکی کر دیں۔
  • چاولوں کو آدھے گھنٹے کے لئے بھگوئیں۔
  • ایک پین میں آدھا کپ تیل گرم کرکے پیاز ساتے کرلیں۔
  • ساتھ ہی گرم مصالحہ، زیرہ، ہری الائچی اور تیز پتہ شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ پیاز براؤن ہوجائے۔
  • پھر چاولوں کو حسب ضرورت پانی کے ساتھ شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں۔
  • اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، چکن کیوبز اور نمک ڈالیں۔
  • جب پانی خشک ہوجائے تو گرم توے پر دم کے لئے چھوڑ دیں۔
  • تیار ہونے پر چکن کے ساتھ رکھیں۔
  • فرنچ فرائز اور انڈوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions