Chatpati Beef Boti Recipe in Urdu

Chatpati Beef Boti Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chatpati Beef Boti Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chatpati Beef Boti Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

6717

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
چٹ پٹی بیف بوٹی (INGREDIENTS)
  1. بیف انڈرکٹ آدھا کلو
  2. (ہری مرچ تین عدد ﴿پسی ہوئی
  3. لیموں ایک عدد
  4. املی کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  5. پپیتا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  6. ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  7. (لال مرچ ایک کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  8. (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  9. (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  10. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  11. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  12. تیل دو کھانے کے چمچ
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  15. چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  16. شاشلک اسٹکس حسب ضرورت
METHOD
  • پہلے گوشت کے کیوبز کاٹ کر ایک پیالے میں ہری مرچ، لیموں کا رس، املی کا پیسٹ، پپیتا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ، زیرہ، دھنیا، ہلدی، چاٹ مصالحہ، تیل اور نمک مکس کرکے بیف کو اچھی طرح سے میری نیٹ کرلیں۔
  • اب کارن فلور اور چلی سوس شامل کرکے دس سے پندرہ منٹ ک لیے چھوڑ دیں۔
  • اب شاشلک اسٹکس پر تین سے چار بوٹیاں پرو لیں اور گرل پین پر گولڈن ہونے تک فرائی کرلیں۔
Reviews & Discussions

Thanks for making our lives easier by offering some unique and delicious recipes. Just figured out this Chatpati Beef Boti recipe that seems delicious. I follow the recipe step by step to make it perfect!

  • Baba, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016