Chanp Or Kakri Recipe in Urdu

Chanp Or Kakri Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chanp Or Kakri Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chanp Or Kakri Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

5958

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from
چاپ اور ککڑی (INGREDIENTS)
  1. بکرے کی چاپیں چھ عدد
  2. ککڑی دوعدد
  3. ہری پیاز دو عدد
  4. لو بیے کے بیج پیالی(ابال لیں)
  5. سویا سوس دو کھانے کے چمچے
  6. لہسن چار جوئے
  7. ادرک ایک ٹکڑا
  8. کارن فلور دو کھانے کے چمچے
  9. دودھ چار کھانے کے چمچے
  10. نمک چائے کا چمچہ
  11. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  12. پانی ایک پیالی
  13. تیل تین کھانے کے چمچے
METHOD
  • ایک پیالی پانی میں چاپیں ابلنے رکھ دیں۔ لہسن، ادرک، نمک ، ملا دیں۔ پانی خشک ہونے لگے تو ہری پیاز، ایک ایک انچ کے لمبے ٹکڑوں میں کاٹ کر ، ملا دیں۔ ککڑی کے لمبے لمبے ٹکڑے، تین انچ کے، کاٹ لیں اور چاپوں میں رکھ کے سویا سوس ڈال کر دم کر دیں۔ لوبیے کے دانے بھی ملا دیں۔ دودھ میں کارن فلور ملائیں۔ چاپیں نکال کر ان پر یہ آمیزہ لگائیں اور تیل میں سرخ کر لیں۔ اب ڈش میں چاپیں رکھیں اور ککڑی، پیاز اور لوبیے کے آمیزے کو چاروں طرف ڈال دیں۔ اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں۔ ٹماٹوسوس کے ساتھ پیش کر یں۔
You may also like
Reviews & Discussions

Thanks for making our lives easier by offering some unique and delicious recipes. Just figured out this Chanp or Kakri recipe that seems delicious. I follow the recipe step by step to make it perfect!

  • Baba, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016