Bihari Pulao Recipe in Urdu

Bihari Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bihari Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bihari Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2756

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anosha from khi
بہاری پلائو (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک کلو (سو لہ ٹکڑے)
  2. ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  3. پسی ہری مرچیں بیس عدد
  4. پیاز دو عدد (پسے ہوئے)
  5. خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  6. دہی ایک کپ
  7. کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  8. ہری الائچی چار عدد
  9. دار چینی ایک ٹکڑا
  10. لونگ چھ عدد
  11. تیز پات ایک عدد
  12. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. چاول آدھا کلو (تیس منٹ کےلئے بھگو دیں)
  14. تیل آدھا کپ
  15. نمک حسبِ ذائقہ
METHOD
  • چکن کو ادرک لہسن پیسٹ، پسی ہری مرچ، پسے پیاز، خشخاش اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹہ میرینیٹ کریں۔
  • تیل گرم کرکے اُس میں پسے پیاز، کُٹی کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات، اور زیرہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں کہ پیاز کا کچا پن ختم ہو جائے۔
  • پھر میرینیٹ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر ڈھک دیں اور بیس منٹ کےلئے پکائیں کہ چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے۔
  • اب دو کپ پانی ڈالیں جب اُبال آنے لگے تو چاول ڈال دیں نمک ڈالیں (نمک چکھ لیں) اگر ضرورت ہو۔ اِسے پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چاول تین چوتھائی پک جائیں۔ ہلکی آنچ پر دس منٹ دم دیں کہ چاول مکمل تیار ہو جائیں۔
  • رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions