Bhuna Hoa Magaz Recipe in Urdu

Bhuna Hoa Magaz Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhuna Hoa Magaz Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhuna Hoa Magaz Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

868

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

wajeeha from khi
بھُنا ہوا مغز (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا مغز-------------------------------- ایک عدد
  2. پسی ہوئی کالی مرچ-------------------------- ایک چائے کا چمچہ
  3. پسی ہوئی ہلدی------------------------------ 2چائے کے چمچے
  4. پسا ہوا لہسن ادرک-------------------------- ایک کھانے کا چمچہ
  5. پسا ہوا گرم مصالحہ-------------------------- 1/4چائے کا چمچہ
  6. کٹا ہوا سفید زیرہ----------------------------- 1/4چائے کا چمچہ
  7. کُٹا ہوا دھنیا---------------------------------- 1/4چائے کا چمچہ
  8. پسی اور کٹی ہوئی لال مرچ------------------ 1/2,1/2چائے کا چمچہ
  9. پیاز ، ٹماٹر----------------------------------- (باریک کٹے ہوئے) ایک ، ایک عدد
  10. ہری مرچیں---------------------------------- (باریک کٹی ہوئی) 2عدد
  11. قصوری میتھی------------------------------- 1/4چائے کا چمچہ
  12. دار چینی------------------------------------- 2ڈنڈی
  13. سرکہ---------------------------------------- 2کھانے کے چمچے
  14. نمک----------------------------------------- حسبِ ذائقہ
  15. سلاد پتے، ہرا دھنیا، ادرک،
  16. (باریک کٹی ہوئی)، ٹماتر ، لیموں کے قتلے---- سجانے کے لئے
METHOD
  • دیگچی میں پانی گرم کرکے مغز ، ای چائے کا چمچہ ہلدی، دار چینی اور ایک کھانے کا چمچہ سرکہ ڈال کر چند منٹ تک اُبالیں۔ مغز کے اُوپر سے جھلی اُتار کر اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔ دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن ادرک ہلکا سا تل لیں۔ اس میں زیرہ، دھنیا، ٹماٹر، باقی ہلدی،کٹی اور پسی ہوئی لال مرچیں اور گرم مصالحہ ڈال کر کچھ دیر پکائیں، اس میں ہری مرچیں ، باقی سرکہ، میتھی، کالی مرچ اور نمک ڈال کر آمیزہ یکجان ہونے تک پکائیں، مغز کے ٹکڑے کریں اور مصالحے میں ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔مغز کو ڈش میںنکالیں اور سلاد پتے ، ہرے دھنئے ، ادرک ، ٹماتر اور لیموں کے قتلون سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions