Bharay Hoe Malasian Pahratay Recipe in Urdu

Bharay Hoe Malasian Pahratay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bharay Hoe Malasian Pahratay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bharay Hoe Malasian Pahratay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2100

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
بھرے ہوئے ملائیشین پراٹھے (INGREDIENTS)
  1. میدہ (چھنا ہوا) ----- آدھا کلو
  2. انڈہ ----- ایک عدد
  3. مکھن ----- دو کھانے کے چمچ
  4. چینی ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. بیکنگ پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  6. نمک ----- حسب ذائقہ
  7. تیل ----- تلنے کے لیے
  8. بھرنے کے لیے
  9. انڈے (ابلے ہوئے) ---- چار عدد
  10. پیاز ----- ایک عدد
  11. لہسن ----- پانچ جوے
  12. موزریلا پنیر (کدو کش) ----- سو گرام
  13. پسی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  14. کٹی ہوئی لال مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ
  15. نمک ------ حسب ذائقہ
  16. تیل ----- تلنے کے لیے
METHOD
  • ایک پیالے میں آٹے کے اجزاﺀ ملا کر نیم گرم پانی سے آٹھا گوندھ لیں- اس کے پیڑے بنا کر چوکور پراٹھے بیل کر رکھ لیں- ایک پیالے میں بھرنے کے تمام اجزاﺀ ملا لیں- ایک روٹی لیں٬ تھوڑے سے آمیزے کی اس پر تہہ لگائیں٬ دوسری روٹی اس کے اوپر رکھیں اور کناروں کو انڈے کی مدد سے بند کردیں- اس روٹی کو توے پر تیل لگا کر دونوں جانب سے سنہری تل لیں- اسے درمیان سے تکونے کاٹ لیں- اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی پراٹھے بھی تیار کرلیں-
Reviews & Discussions