Besan kai Koftay Recipe

Besan kai Koftay Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Besan kai Koftay Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Besan kai Koftay Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1244

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

faiza from khi
بیسنی کوفتے (INGREDIENTS)
  1. چکن کا قیمہ آدھا کلو
  2. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  3. پیاز دو عدد
  4. ہری مرچ دو سے تین عدد
  5. ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. دہی ایک پاؤ
  8. بیسن آدھا پاؤ
  9. پانی ایک سے ڈیڑھ کپ
  10. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  11. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  12. تیل حسب ضرورت
  13. (لال مرچ چھ سے سات عدد (ثابت
  14. (لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (سلائس
  15. زیرہ آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • پہلے چوپر میں چکن کا قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ایک پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور نمک شامل کرکے خوب اچھی طرح پیس لیں اور چھوٹے چھوٹے کوفتے بناکر ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب ایک پیالے میں دہی، بیسن اور پانی شامل کرکے خوب اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • پھر اس میں ہلدی اور پسی لال مرچ بھی شامل کر دیں۔
  • اب الگ کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل شامل کرکے باقی بچی ایک عدد پیاز ڈال کر تھوڑا سا نرم کریں۔
  • جب نرم ہو جائے تو اس میں بیسن اور دہی والا مکسچر اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • اگر پانی کم لگے تو تھوڑا سا پانی شامل کر دیں۔
  • جب یہ خوب اچھی طرح گاڑھی ہو جائے تو چکن کے کوفتے شامل کرکے دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • اب الگ پین میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے ثابت لال مرچ، لہسن کے جوئے اور زیرہ شامل کرکے فرائی کریں اور کڑاہی پر اس کا تڑکا لگائیں۔
  • مزے دار بیسنی کوفتے تیار ہیں۔
Reviews & Discussions