Beef Goulash Recipe

Beef Goulash Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Goulash Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Goulash Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1934

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from khi
بیف گولاش (INGREDIENTS)
  1. انڈرکٹ آدھا کلو
  2. تیل ایک چوتھائی کپ
  3. (پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
  4. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  5. کیچپ آدھا کپ
  6. نمک ایک چائے کا چمچ
  7. مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  8. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  9. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  10. ٹماٹر کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  11. باربی کیو سوس دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • تیل گرم کرکے اس مٰں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔
  • اب اس میں ادرک لہسن کے پیسٹ کو انڈرکٹ کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔
  • پھر اس میں کیچپ، نمک،مسٹرڈ پاؤڈر، کالی مرچ، پسی لال مرچ، ٹماٹر کا پیسٹ اور باربی کیو سوس شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں۔
  • پھر گریوی کے لیے آدھا کپ پانی ڈال کر پکائیں کہ وہ تیار ہو جائے۔
  • آخر میں اسے اُبلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions