Barbecue Pasta Salad Recipe in Urdu

Barbecue Pasta Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Barbecue Pasta Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Barbecue Pasta Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5652

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
باربی کیو پاستہ سلاد (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ---- آٹھ عدد
  2. پاستہ (ابلا ہوا) --- دو سو پچاس گرام
  3. شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ----- تین عدد
  4. مایونیز ------ ایک پیالی
  5. ہاٹ ساس ----- ایک چائے کا چمچ
  6. سفید سرکہ ----- ایک چائے کا چمچ
  7. لہسن (چوپ کیا ہوا) ----- دو جوے
  8. باربی کیو ساس ----- ایک کھانے کا چمچ
  9. کٹی ہوئی لال مرچ ----- آدھا کھانے کا چمچ
  10. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  11. اجمودہ (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
  12. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  13. نمک ----- حسب ذائقہ
  14. تیل ----- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • مرغی کی بوٹیوں پر لہسن٬ باربی کیو ساس٬ لال مرچ٬ تیل اور نمک لگا کر تھوڑی دیر رکھیں- پھر گرل پین پر تیل لگا کر انہیں گرل کرلیں- جب بوٹیاں تیار ہوجائیں تو ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں- سلاد کے پیالے میں پاستہ٬ ہاٹ ساس٬ کالی مرچ٬ سرکہ٬ چینی٬ مایونیز٬ شملہ مرچ٬ مرغی کی بوٹیاں٬ اجمودہ٬ اور نمک ملا لیں-
Reviews & Discussions