Banana With Ceramel Recipe in Urdu

Banana With Ceramel Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Banana With Ceramel Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Banana With Ceramel Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

2

reviews Views

4289

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farheen Saad from
بنانا ود کیریمل (INGREDIENTS)
  1. مکھن ۔۔ چار کھانے چمچ
  2. براؤن شوگر ۔۔ ایک کپ
  3. کنڈ یسنڈ ملک ۔۔ ایک کپ
  4. پیکٹ کریم ۔۔ ایک کپ
  5. پی نٹ بٹر ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
  6. لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  7. کیلے ۔۔ بارہ عدد
  8. بسکٹس ۔۔ ایک ڈبا چھوٹا
  9. گلیز چیری ۔۔ آٹھ سے دس عدد
  10. کریم ۔۔ 4/3 کپ
  11. آئسنگ شوگر ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  12. پودینے کے پتے ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • مکھن گرم کر کے اس میں براؤن شوگر اور آدھا ٹن کنڈ یسنڈ ملک شامل کریں۔ جب گولڈن براؤن ہوجائے تو اتار کر ٹھنڈا کریں۔ کیلے کاٹ کر لیموں کا رچ ڈالیں اور ڈش میں لگا دیں۔ کیریمل میں کریم اور پی نٹ بٹر شامل کریں اور کیلوں پر ڈال دیں۔ ڈائجسٹو بسکٹ کو چورا کر کے گارنش کریں۔ کریم سے پھول بنائیں اور آخر میں لال چیری اور پودینے کے پتو سے گارنش کر کے پیش کریں۔
Reviews & Discussions

I simply love Pakistani Desi dishes under the recipes of my mom. On the weekend, I especially insist to my mom for making Banana With Ceramel because I like the taste of Banana With Ceramel. She is an expert chef for making continental foods.

  • Khansa, Lahore
  • Thu 02 Mar, 2017

very very nice recipe..........

  • kanza, karachi
  • Sat 08 Jun, 2013