Ande Or Tamator Recipe in Urdu

Ande Or Tamator Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ande Or Tamator Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ande Or Tamator Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6574

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asfa from Islamabad
انڈے اور ٹماٹر (INGREDIENTS)
  1. انڈے چھ عدد
  2. گھی ایک پاؤ
  3. ہلدی آدھا چمچ
  4. دھنیا پسا ہوا ایک چمچ
  5. دہی آدھا پاؤ
  6. ٹماٹر ایک پاؤ
  7. ادرک اور لہسن پسا ہوا چائے کا آدھا چمچ
  8. لال مرچ اور نمک حسب ذائقہ
  9. زیرہ ایک چٹکی
  10. ہری مرچ چار عدد
METHOD
  • دیگچی میں گھی کو گرم کرنے کے بعد پیاز کو کاٹ کر بادامی رنگ ہونے تک تل لیں۔ پھر دہی کے ساتھ تمام مصالحے ملا دیں۔ دیگچی کو ڈھک دیں اور دھیمی آگ پر پکنے دیں۔ جب پیاز گل جائے اورمصالحے اور دہی کی بوختم ہو جائے تو اس میں ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں۔ اور اچھی طرح سے انہیں بھون لیں۔ بھوننے کے بعد انڈوں کو توڑ کر دیگچی میں ڈال دیں۔ ساتھ ہی ہری مرچ ڈالنے کے بعد ان کو بھونتے رہیں یہاں تک کہ ٹماٹر اور انڈے آپس میں اچھی طرح مل جائیں اور پھر پانی کے چھینٹے کے ساتھ تھوڑا پکنے دیں پھر پانچ منٹ دم کے بعد ڈش میں نکال لیں۔ اور اوپر گرم مصالحہ چھڑک لیں۔ انڈے اور ٹماٹر تیار ہیں۔ اس ڈش کو اگر آپ گرم گرم استعمال کر یں تو بہتر ہے۔ ٹھنڈا کر کے کھانے سے یادوبارہ گرم کرنے سے اس کا ذائقہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ افراد کے لئے کافی ہے۔
Reviews & Discussions