Besan Ki Nankhatai Recipe in Urdu

Besan Ki Nankhatai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Besan Ki Nankhatai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Besan Ki Nankhatai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

2940

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anee javed from karachi
بیسن کی نان خطائی (INGREDIENTS)
  1. بیسن ایک کپ
  2. میدہ ایک کپ
  3. پسی ہوئی چینی ایک کپ
  4. بیکنگ سوڈا ایک چا ئے کا چمچہ
  5. گھی گوندھنے کے لیئے
  6. ایپل جام ۲ کھانے کے چمچ
METHOD
  • سب سے پہلے میدہ اور بیسن میں بیکنگ سوڈا ڈال کر چھان لیں کیسٹر شوگر یا پسی چینی کو اس میں ملا دیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑاگھی شامل کرتے جائں اور مکس کرتے جائیں جب پورا سمٹ جائے تو ھاتھ سے تمام ایک سائز کی بالز بنا کر تھوڑا سا دبا دیں بسکٹ کے بیچ میں انگلی سے ہلکا سا سوراخ کر دیں اوون کو ۲۰۰ ڈگری پر ۱۵ منٹ کے لئے گرم کریں پھر ۱۵۰ ڈگری پرتقریبًا ۱۵ سے ۲۰ منٹ کے لئے رکھ دیں تیار ہونے پر نکال لیں اور ۵ منٹ کے لئے ٹھنڈا ہونے دیں پھر ایپل جام کو ۲ منٹ کے لئے مائکروویو میں رکھ دیں اب ایک ایک ڈراپ نان خطائی کے بیچ میں لگادیں مزیدار نان خطائی تیار ہے
Reviews & Discussions