محبت تیری اداؤں سے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

میں نے کبھی تجھے نام سے یاد ہی نہ کیا
محبت تیری اداؤں سے تھی ! وہی یاد ہیں

Rate it:
Views: 331
26 Apr, 2023