بے باکی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کچھ گھبرا گیا اِظہار ِمحبت کی اس بے باکی سے! عارف
ابھی ہم دِل میں لیئے بیٹھے تھے اور ہچکچاہٹ بھی تھی
 

Rate it:
Views: 211
26 Apr, 2023