پتھر دِل

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 تجھے غمزدہ دیکھ کر ترس کیوں آنے لگا
ہم تو ہمیشہ سے پتھر دِل لیئے پھرتے تھے ! پگلی
 

Rate it:
Views: 287
26 Apr, 2023