✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
syed kazimi
Search
Add Poetry
Poetries by syed kazimi
بے برگ و بار شجر منتظر بہار کا ہے
بے برَگ و باَر شجر منتظر بہار کا ہے
اسے بھی آسرا شاید کسی کے پیار کا ہے..
Anwar Kazimi
اے دوست تجھکو پا کے بڑی الجھنوں میں ہوں
اے دوست تجھکو پا کے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں قربتوں میں ہوں یا ابھی فاصلوں میں ہوں..
Anwar Kazimi
مجھ پہ بس اتنی عنایت مرے مولا کر دے
مجھ پہ بس اتنی عنا یت مرِے مولا کر دے
میرے بکھرے ہوئے ہر خواب کو یکجا کر دے..
Anwar Kazimi
خواہشیں اپنی جگہ ، محرومیاں اپنی جگہ
خواہشیں اپنی جگہ ، محرومیاں اپنی جگہ
حصےّ بخرے ہو گیا دل کا جہاں اپنی جگہ..
Anwar Kazimi
لفظ قاصر ہے ترجمانی سے
لفظ قاصر ہے ترجمانی سے
بات کر میری بے زبانی سے..
Anwar Kazimi
بعد مدت مجھے ملا کیوں ہے
بعد مدت مجھے ملا کیوں ہے
مل کے پھر اسقدر خفا کیوں ہے..
Anwar Kazimi
بہکی بہکی شام کے قصے ، مہکی مہکی رات کا نام
بہکی بہکی شام کے قصےّ ، مہکی مہکی رات کا نام
جیون اِن پاگل سوچوں میں کھوئے ہوئے لمحات کا نام..
Anwar Kazimi
میں اور میری متاعٰ حیات تیرے نام
میں اور میری متاعِ حیات تیرے نام
یہ زندگی ، یہ مرِی کا ئنات تیرے نام..
Anwar Kazimi
جو کبھی چمپا ، چنبیلی ، رات کی رانی لگی
جو کبھی چمپا ، چنبیلی ، رات کی رانی لگی
آج جب وہ پاس سے گزری تو انجانی لگی..
Anwar Kazimi
دل تو وحشی ہے بھلا کب مرے قابو آ یا
دل تو وحشی ہے، بھلا کب مرِے قابو آ یا
خاص کر سامنے یکدم جو کبھی تو آ یا..
Anwar Kazimi
ابر جب ٹوٹ کے برسا تو بہت اچھا لگا
اَبر جب ٹوٹ کے برسا تو بہت اچھا لگا
کھلِ اُٹھا پھول سا چہرہ تو بہت اچھا لگا..
Anwar Kazimi
ہر ایک بات پہ تم خوش رہو تو اچھا لھے
ہر ایک بات پہ تم خوش رہو تو اچھا لگے
تم اسکے ظلم بھی ہنس کر سہو تو اچھا لگے..
Anwar Kazimi
کھلے ہیں شوق کے در ، پھول بھی ہے خوشبو بھی
کھلےُ ہیں شوق کے دَر ، پھول بھی ہے خوشبو بھی
تم آ بھی جاوْ اِدھر ، پھول بھی ہے خوشبو بھی..
Anwar Kazimi
شفق کا رنگ ، گلوں کا نکھار بھی تیرا
شفق کا رنگ ، گلو ں کا نکھار بھی تیرا
سمن، گلاب، چمن، کوہسار بھی تیرا..
Anwar Kazimi
جو کبھی چمپا، چنبیلی، رات کی رانی لگی
New Page 1 جو کبھی چمپا ، چنبیلی ، رات کی رانی لگی
پاس سے جب آج وہ گزری تو انجانی لگی..
Anwar Kazimi
جب تجھے خواب کے پردے میں چھپا دیکھتے ہیں
New Page 1جب تجھے خواب کے پردے میں چھپا دیکھتے ہیں
چاند تاروں سے در و باَم سجا دیکھتے ہیں..
Anwar Kazimi
وہ لڑکی تیرے لیے شاعری بحی کرتی ہے
ترے فراق میں چھپُ چھپُ کے آ ہ بھرتی ہے
وہ لڑکی تیرے لیے شاعری بھی کرتی ہے..
Anwar Kazimi
کسی کے پیار میں یوں زندگی بسر کی ہے
کسی کے پیار میں یوں زندگی بسر کی ہے
ہزار رنگ میں ہر شام کی سحر کی ہے..
Anwar Kazimi
میں ملالہ ہوں
میں ملالہ ہوں ، مجھے تم غور سے پہچان لو
گولیوں سے مرَ نہیں سکتی کبھی ، یہ جان لو..
Anwar Kazimi
ساری باتیں ہیں پیار کی باتیں
ساری باتیں ہیں پیار کی باتیں
کیا کہیں تم سے یار کی باتیں..
Anwar Kazimi
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets