✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Shaikh Khalid Zahid
Search
Add Poetry
Poetries by Shaikh Khalid Zahid
سیاست کو چھوڑو ریاست کو بچالو
کچھ وقت کے لئے سیاست سے باز آجائیے
اور ڈوبتی ہوئی ریاست کے پاس آجائیے..
شیخ خالد زاہد
ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا
چلو چلتے ہیں، اپنی بقا کیلئے نکلتے ہیں
پکار رہی ہیں صدائیں، بہنیں، بیٹیاں اور مائیں..
Shaikh Khalid Zahid
کشمیر کا نوحہ
چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں
موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں..
Shaikh Khalid Zahid
دل سے ہوکر جو تھا جان سے گزر گیا
دل سے ہوکر جو تھا جان سے گزر گیا
راستہ بدلہ تو ایسا، ہر عہد سے مکر گیا..
Sh. Khalid Zahid
جانے کیوں لوگ مر جاتے ہیں
یونہی تنہا کر جاتے ہیں
جانے کیوں لوگ مر جاتے ہیں..
Shaikh Khalid Zahid
رستی ہوئی سسکیاں!
بند دروازوں اور کھڑکیوں سے رستی ہوئی سسکیاں
یہاں سیکڑوں میل دور سماعتوں پر دستک دے رہی ہیں..
Shaikh Khalid Zahid
کشمیر کا نوحہ
چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں
موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں..
Shaikh Khalid Zahid
کشمیر کا نوحہ
چلو کشمیر دیکھتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں
موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں..
Shaikh Khalid Zahid
یہ وسعتِ نظر کا کمال تھا
یہ وسعتِ نظر کا کمال تھا
ہر طرف تو اور تیرا خیال تھا..
Shaikh Khalid Zahid
غزل
روٹھی ہوئی اس سے زندگانی دیکھی نہیں جاتی
آنکھوں میں ٹہری ہجر کی کہانی دیکھی نہیں جاتی..
Shaikh Khalid Zahid
ہم اور کانچ کا گلدان
کمرے کی میز پررکھا ہوا
کانچ کا اک خوبصورت گلدان..
Shaikh Khalid Zahid
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں
آؤ کے دل کو کچھ بہلائیں
ان وحشتوں سے کہیں دور لے جائیں..
Shaikh Khalid Zahid
وقت کے ساتھ ساتھ مسکرانا بھول گیا ہوں
وقت کے ساتھ ساتھ مسکرانا بھول گیا ہوں
شائد اس کو یاد جو آنا بھول گیا ہوں..
Shaikh Khalid Zahid
تمھاری آنکھوں میں کانٹے ہونگے
ایک راستہ سمجھ کر ،میں یہ کیا کر رہا تھا
دن رات مشقت کررہا تھا..
Shaikh Khalid Zahid
مجھ سا مجھ میں اتر رہا ہے کوئی
ویران اندر سے کر رہا ہے کوئی
مجھ سا مجھ میں اتر رہا ہے کوئی ..
Shaikh Khalid Zahid
ایک صدا سی کانوں میں گونجتی رہتی ہے
ایک صدا سی کانوں میں گونجتی رہتی ہے
جیسے ہر کسی سے پتہ میرا پوچھتی رہتی ہے..
Shaikh Khalid Zahid
ایک بے تکی سی غزل
جاں پھر جان جاں پھر جان جاناں کی روائت چھوڑ دی ہے
بس یوں سمجھ لیجئےکہ محبت کرنا چھوڑ دی ہے..
Shaikh Khalid Zahid
دسمبر ہر سال ایک نیا زخم دے جاتا ہے
تم نے خواب سے نکل کر
نرم، گرم اوڑھنی اور بچھونے سے نکل کر ..
Shaikh Khalid Zahid
بہتان بن کر بھلا کیسے جیا جاسکتا ہے
بہتان بن کر بھلا کیسے جیا جاسکتا ہے
پیالہ زہر کا خود سے کیسے پیا جاسکتا ہے..
Shaikh Khalid Zahid
میں کہیں گم ہوگیا ہوں
میں کہیں گم ہوگیا ہوں
جب سے تم ہوگیا ہوں..
Shaikh Khalid Zahid
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets