✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Haneef Raja
Search
Add Poetry
Poetries by Haneef Raja
غم تنہائی...
عجب غم ہے تیری جدائی کا "کرن"
بے وفائی کرنا کوئی تم سے سیکھے..
Haneef Raja
شب برات...
میری زندگی کٹ رہی ہے تیری یادوں کے سہارے "کرن"
دعا کرو شب برات آ رہی ہے میری زندگی کا پتہ بھی کٹ جائے "راجہ"..
Haneef Raja
نسلیں
پیار کرنے والوں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں "راجہ"
کچھ نسلیں ان اصولوں کو بھی توڑ دیتی ہیں..
Haneef Raja
رکشہ تے پیار...
ایتھے رکشہ نئی لبدا ٹائم تے
لوکی سچا پیار لبدے پھردے نے..
Haneef Raja
اندھیری راتوں میں
وہ چھوڑ گئے ہمیں اندھیری راتوں میں
جو کبھی قسمیں کھایا کرتے تھے (قرآن پاک) کی..
Haneef Raja
اے موت....
اے موت اب تو ہی آجا کہ اب آخری سانس ہے
اب کسی کا انتظار نہیں مجھے تیرے سوا..
Haneef Raja
زندگی اک پہیلی...
وہ ہمیں بھول گیا اک پہیلی سمجھ کر
تماشہ بنی زندگی کی کہانی " راجہ "..
Haneef Raja
مہ خانہ....
روز مہ خانے کی طرف جاتا ہوں" تجھے بھول کر
جب پی لیتا ہوں "راجہ" تو پھر تم یاد آ جاتے ہو..
Haneef Raja
وہ بے وفا...
ہم دیکھتے تھے دن میں اس کی پرچھائی کو
وہ بے وفا گھر سے نکلتا تھا رات کو " راجہ "..
Haneef Raja
افسانہ....
اس کی محبت تھی اک افسانہ
جو پورا نہ ہو سکا زندگی بھر "راجہ"..
Haneef Raja
وعدہ کیسا....
آپ نے وعدہ کیا تھا کے ہم آپ کے ہیں زندگی بھر
جب زندگی ہی نہ رہی تو وعدہ کیسا " راجہ"..
Haneef Raja
دل کا خال...
ہم اپنے دل کا خال کس کو سنائیں تیرے جانے کے بعد
یہاں لوگ عشق کو مزاق سمجھتے ہیں "راجہ"..
Haneef Raja
زرہ زرہ کر دیا تو نے
زرہ زرہ کر دیا میرے دل کو تو نے "کرن"
پھر اٹھاتی رہی میرے دل کے ٹکروں کو..
Haneef Raja
تجھے میری قبر نہ ملے
مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے
تو ڈھونڈتا رہے تجھے میری قبر نہ ملے..
Jani Janjua
فریب آنکھیں
اس کی خوبصورتی بھی اک فریب تھی "راجہ"
جو دیکھتا تھا اس کی آنکھوں میں ڈوب جاتا تھا..
Haneef Raja
دل کا زخم....
دل کا زخم ابھی بھرا نہ تھا "راجہ"
پھر اک چوٹ ملی جو دیکھا اسے غیروں کے ساتھ..
Haneef Raja
اعتبار
"راجہ" سوہنی صورت والے لوگ ھندے کسے دے نہ یار
چاہے لاکھ قسمیں اٹھائیں کرنا نہ اعتبار.....
Haneef Raja
دل توڑنا
دل توڑنا اس کی پرانی عادت تھی "راجہ"
ہم نے اسے جان سمجھ لیا تھا یہ ہماری نادانی تھی..
Haneef Raja
سمندر کے کنارے
سمندر کے کنارے پڑی تھی کشتی میری ٹوٹ کر
فقت وہ بھی نہ آئے"راجہ" ساتھ چلنے کو..
Haneef Raja
جن کے جانے سے
جان جاتی تھی جن کے جانے سے
ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا "راجہ"..
Haneef Raja
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets