Add Poetry

دو بڑے جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

رواں وگزشتہ صدیوں میں دو بڑےجھوٹ ڈھٹائی سےبولےگئے
پاکستان میں ستر کے ‘جنرل الیکشن‘ونائن ایلیون کےحوالہ سے

جنہیں چھپانےکو مزید سو جھوٹ متواتر اکثروبیشتر بولے گئے
حلق سےنیچےاتارتےہیں خون کےگھونٹ وصبر کےنوالہ سے

Rate it:
Views: 406
13 Jun, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets