سچائی پر چلنے والوں کا یہی حال ہوتا ہے
ہر نئے موڑ پر ایک امتحان ہوتا ہے
یہ ایک کڑوا سچ ہے لیکن
جھوٹ سےہے زیادہ میٹھا
چل کر جس پرملتی ہےوہ منزل
جس کوکہتے ہے ہم جنت
ایک بار بول کرجو ملے سکوں
وہ بار بار بول کر نہ ملے
یہ ہے بہت مشکل راہ مگر
سکوں اس میں ہے جھوٹ کہا